Saturday, December 7, 2013

Like our official page on facebook



Like our official page on facebook, click on the link below,
 facebook.com/AHRDO.Asia

Supreme Court identifies six ‘missing persons.

ISLAMABAD: The Supreme Court of Pakistan on Saturday identified six ‘missing persons’ who had relatives complaining about their ‘forced disappearance’ saying the country’s powerful army took them into custody from a detention centre.

The government earlier produced 14 ‘missing persons’ before Justice Amir Hani Muslim, a member of the three-judge bench headed by Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry which had taken up a case relating to a missing man named Yasin Shah.

Friday, December 6, 2013

SC orders production of 14 missing persons in court tomorrow




ISLAMABAD: The Supreme Court of Pakistan on Friday expressed its dissatisfaction over a report submitted by the Federal Minister for Defence Khawaja Asif before it which listed details of missing persons and ordered the production of 14 of the 35 missing persons in court tomorrow and the remaining on Dec 9, DawnNews reported.
A three-member bench of the apex court, headed by Chief Justice Iftikhar Muhammad Chaudhry, resumed the hearing over the missing persons case.
During the hearing, Khawaja Asif submitted a report containing the details of the 35 missing persons, according to which seven persons were released, another two had died and only two persons were held up in detention centres, whereas out of the remaining, three were present in Waziristan region, another went to Saudi Arabia and eight crossed the border into neighbouring Afghanistan.

وزیر دفاع نے لاپتہ افراد کی معلومات عدالت میں پیش کردیں

اسلام آباد…وزیر دفاع خواجہ آصف نے 35 لاپتہ افراد کی معلومات عدالت میں پیش کردیں۔سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 7 افراد آزاد ہیں ، 7 کا کوئی پتا نہیں،8لاپتا افراد افغانستان کے علاقے کنڑمیں ہیں،جن لاپتا افراد کو رہا کیا گیا وہ افغان بارڈر

Tuesday, December 3, 2013

سپریم کورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو پانچ دسمبر کی مہلت

سپریم کورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے حکومت کو پانچ دسمبر کی مہلت


اسلام آباد(دنیا نیوز)سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے حکومت کو 5 دسمبر کی مہلت دے دی،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے پچھلی مرتبہ وزیر دفاع کے کہنے پر مہلت دی اور آج اٹارنی جنرل کے کہنے پر مہلت دے رہے ہیں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ حکومت کو پانچ دسمبر کو ٹھوس پیشرفت دکھانا ہو گی،انھوں نے کہا کہ عدالتوں کو لالی پاپ مت دیں،حکم دیا تو آرمی چیف اور وزیر اعظم کو بھی نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں۔اپنے ریمارکس میں انھوں نے کہا کہ لاپتہ افراد کے ذمہ داروں کو بھی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم بھی عدالتی حکم ماننے کے پابند ہیں ،حکم دیا تو مسئلہ پیدا ہو جائے گا،اس موقع پر وزیر دفاع

33 لاپتا افراد میں مزید 3 کا پتا لگالیا ،قائم مقام سیکرٹری دفاع

33 لاپتا افراد میں مزید 3 کا پتا لگالیا ،قائم مقام سیکرٹری دفاع

اسلام آباد…لاپتہ افراد کیس میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے حکم دیا ہے کہ لاپتہ افراد کو ایک گھنٹے میں پیش کریں ورنہ معلومات دینے والے افراد کے بارے میں بتائیں، سپریم کورٹ کی وزارت دفاع کو دی گئی یہ ایک گھنٹے کی مہلت کچھ دیر میں ختم ہونے کو ہے۔ لاپتہ افراد سے متعلق کیس میں قائم مقام سیکریٹری دفاع نے عدالت کو بتایاکہ تین مزید افراد کا پتہ چلا ہے، حبیب اللہ 18 دسمبر 2012 کو پشاور سے بیرون ملک گیا، حبیب اللہ بحالی مرکز میں تھا، اسے چھوڑا گیا تو وہ بیرون ملک چلا گیا، دو مزید افراد کی شناخت ہوئی ، عدالت سے استدعا ہے کہ ان کے بارے میں نہ پوچھے، ان دو افراد

حکومت لاپتہ افراد کو ایک گھنٹے میں پیش کرکے اپنی عزت بچائے، چیف جسٹس

اسلام آ باد: چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے بلوچستان لاپتہ افراد کیس میں حکومت کو تمام لاپتا افراد ایک گھنٹے میں عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے
سپریم کورٹ  میں بلوچستان لاپتہ افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کررہا ہے۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل سیکرٹری دفاع نے عدالت کو بتایا کہ مزید 3 افراد کا پتہ چل گیا ہے، انہوں نے کہا کہ ایک حبیب اللہ نامی شخص پشاور سے بیرون ملک روانہ ہوا، اسے 28اپریل کو رہا کیا گیا تھا جب کہ اس کے علاوہ مزید دو افراد کی شناخت ہو ئی ہے ان کا نا م ظاہر نہ کیا جائے ورنہ ان کی زندگی کو خطرہ ہو گا، اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری دفاع نے سیل بند

Monday, December 2, 2013

سپریم کورٹ نے ایک بار پھر لاپتہ افراد کو پیش کرنے کیلئے ایک دن کی مہلت دے دی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک بار پھر لاپتہ افراد کو پیش کرنے کےلئے ایک دن کی مہلت دیتےہوئے حکومت کو کل تمام افراد کو عدلت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیاہے۔
لاپتہ افراد کی ہلاکت کی خبر سنتے ہیں لاپتہ شخص یاسین کا بھائی محب بے ہوش ہوگیا.
سپریم کورٹ میں بلوچستان لاپتہ افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کررہا ہے۔ عدالت کے حکم کے باوجود 35 لاپتہ افراد سپریم کورٹ پیش نہیں کیئے گئے اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے عدالت کو بتایا کہ ان میں سے دو افراد مر چکے ہیں مجھے رات ہی وزیر دفاع نے بتایا کہ دو افراد سینٹرمیں مر چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ایک لاپتہ شخص دسمبر 2012 جب کہ دوسرا جولائی 2013میں فوت ہوا۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ مرنے والوں کے نام اور 10 سینٹر میں مرے اس کی معلومات فراہم کی جائیں ،ان افراد کی ہلاکت نے کیس کو مزید پیچیدہ بنا دیا، اگر اس کے